گائے کو ذبح کرنے والے کی امامت کیسی ہے؟
:سوال
ذابح البقر ( گائے کو ذبح کرنے والے) کی امامت کیسی ہے؟
:جواب
جائز ہے جبکہ غلط خوانی یا بد مذہبی یافسق و غیر با موانع شرعیہ نہ ہوں ذبح بقر ( گائے ذبح کرنا ) کوئی مانع نہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 525

مزید پڑھیں:وہ کام جو امامت کے منافی ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مردہ کلام کرتا اور دیکھتا ہے، اس بارے میں احادیث

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top