گائے کو ذبح کرنے والے کی امامت کیسی ہے؟
:سوال
ذابح البقر ( گائے کو ذبح کرنے والے) کی امامت کیسی ہے؟
:جواب
جائز ہے جبکہ غلط خوانی یا بد مذہبی یافسق و غیر با موانع شرعیہ نہ ہوں ذبح بقر ( گائے ذبح کرنا ) کوئی مانع نہیں

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 525

مزید پڑھیں:وہ کام جو امامت کے منافی ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حق مہر جس کا مطالبہ بعد موت یا طلاق ہو،نصاب زکوۃ سے کم ہوگا یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top