چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟
:سوال
چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟
: جواب
چوری کا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے میں اگر چہ فرض ساقط ہو جائے گا لان الفساد مجاور ( کیونکہ فساد نماز سے باہر ہے) مگر نماز مکروہ تحریمی ہوگی” للاشتعال على المحرم ”(حرام چیز پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ) کہ جائز کپڑے پہن کر اس کا اعادہ و اجب ”كالصلوة في الأرض المغصوبة سواء بسواء ”( جس طرح مغصو بہ زمین پر نماز کا حکم اور یہ برابر ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 394

مزید پڑھیں:امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تیجہ، دسواں، چہلم، ششماہی اور برسی جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top