:سوال
چہلم کو بطور دعوت کے کرنا کیسا ؟
:جواب
موت میں دعوت بے معنی ہے، فتح القدیر میں اسے بدعیت مستقبیحہ(بری بدعت) فرما یالان الدعوة شرعت في السرور لا في الشرور (اس لیے کہ دعوت خوشی میں مشروع ہے غمی میں نہیں )
( فتح القدير، ج 2 ، ص 102 مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر )
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 644