چادر گلے میں ڈال کر نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
زیرا اکثر چادر گلے میں ڈال کر نماز پڑھتا ہے، ہو گی یا نہیں؟
:جواب
نماز مکروہ ہو گی جب تک ایک پلہ اس کا دوسرے کندھے پر نہ ڈالا جائے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 306

مزید پڑھیں:مرد کا ریشمی کپڑا پہن کر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دین کے طالب علم پر جماعت نماز پنجگانہ واجب ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top