زیور کی زکوۃ کی ادائیگی میں کس وقت کی قیمت اعتبار ہوگا؟
:سوال زیور کی زکوۃ کی ادائیگی میں کس وقت کی قیمت اعتبار ہے، جس وقت زیور بنوایا تھا اس وقت کا یا ادائیگی کے وقت کا؟ : جواب سونے کے عوض سونا، چاندی کے عوض چاندی زکوۃ میں دی جائے جب تو نرخ (ریٹ) کی کوئی حاجت ہی نہیں، وزن کا چالیسواں حصہ دیا جائے […]
زیور کی زکوۃ کی ادائیگی میں کس وقت کی قیمت اعتبار ہوگا؟ Read More »