وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟
:سوال وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟ اور ایسی حالت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نہیں ؟ :جواب ہر دعا پڑھنے سے واجب قنوت ساقط ہو جاتا ہے، ہاں اگر بالکل کوئی دعا بھول کر نہ پڑھی تو سجدہ سہو کرے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484 مزید […]
وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟ Read More »