تسبیح تراویح ہاتھ اٹھا کر پڑھنا کیسا؟
:سوال
تراویح کے ہر چار رکعت پر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہئے یا صرف تسبیح بالا ہاتھ اٹھائے پڑھے؟
:جواب
تسبیح میں ہاتھ اٹھانے کی کیا ضرورت ، ہاں کوئی دعا مانگے تو ہاتھ اٹھائے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 473

مزید پڑھیں:کیا تراویح میں قرآن مجید مکمل کرنا فرض ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جو مولوی حافظ ہو کر روزہ نہ رکھے اس کے پیچھے نماز کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top