وہ کام جو امامت کے منافی ہیں؟
:سوال جس میں حسب ذیل اوصاف ہوں وہ شخص لائق امامت ہے یا نہیں ؟ (۱) نماز میں قرآن شریف جو پڑھتے ہیں اس میں کبھی نیچے کی آیت او پر پڑھ جاتے ہیں کبھی آیت چھوٹ جاتی ہے۔ (۲) فجر کی نماز اکثر قضا پڑھا کرتے ہیں۔ (۳) ظہر کا وقت کبھی سونے میں […]