جس کے رافضی ہونے میں شبہ ہو اسکو امام رکھنا کیسا؟
:سوال ایک امام کے رافضی ہونے میں شبہ ہے، اس کو امام برقرار رکھا جائے یا ہٹا دیا جائے ؟ اسی طرح اس کو بچوں کا معلم رکھنا کیسا ہے؟ :جواب اور اگر صرف اسی قدر ہو کہ اس کی حالت مشکوک و مشتبہ ہے جب بھی اسے امامت سے معزول کرنا بدلائل کثیرہ واجب […]
جس کے رافضی ہونے میں شبہ ہو اسکو امام رکھنا کیسا؟ Read More »