:سوال
حیات النبی ہونے سے خالد کو انکار ہے اور مدینہ طیبہ کی زیارت سے بھی انکار ہے یہاں تک کہ بہت سے مسلمانوں کو مکہ سے لوٹالا یا اور نہ جانے دیا، ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
خالد گمراه بددین ہے اسے امام بنانا جائز نہیں، حضور پر نورسیدعالم صلی الله علی علیہ سلم بلکہ جمیع انبیائے کرام علیم الصلاة والسلام کی حیات قرآن و حدیث و اجماع سے ثابت ہے اور زیارت مدینہ طیبہ سے انکار رکھنا مسلمانوں کولوٹا لا نا کار شیطان و خلاف رائے مسلمانان ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
وَتَتَّبِعُ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُنُو مِنِينَ نُوَلِهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مصيرا
لا ترجمہ: جو مومنین کے علاوہ کسی کے راستے کی پیروی کرتا ہے ہم اسے اس طرف پھر دیتے ہیں جس طرف وہ پھرتا ہے۔
اور اسے ہم جہنم میں ڈال دیں گے اور وہ برا ٹھکانہ ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 525