مکرویات نماز کا بیان

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مردہ کی نماز پڑھانے کے واسطے جو جائے نماز ملتی ہے اس سے کرتا یا کچھ اور کپڑا بنوانا جائز ہے یانہیں؟ اور اگر جائز نہیں تو اس سے جو نماز مفروضہ پڑھی گئی وہ لوٹائی جائے گی یا نہیں؟ اور اُس کفن سے یہ جائے نماز کے واسطے کپڑا نکالناجائز ہے یا نہیں […]

جنازہ کی جائے نماز سے کڑتا یا اور کپڑا بنانا جائز ہے یا نہیں Read More »

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے عمامہ ہوتو کسی کی نماز میں کچھ خلل آتا ہے یا نہیں؟ :جواب کسی کی نماز میں کچھ فل نہیں، عمامہ مستحبات نماز سے ہے اور ترک مستحب سےخلل در کنار کرا ہت بھی نہیں آتی” وذلك لأن التعميم من سن الروائد و من

امام کے سر پر عمامہ نہ ہو اور مقتدی کے ہو تو نماز کا حکم Read More »

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟ : جواب چوری کا کپڑا پہن کر نماز پڑھنے میں اگر چہ فرض ساقط ہو جائے گا لان الفساد مجاور ( کیونکہ فساد نماز سے باہر ہے) مگر نماز مکروہ تحریمی ہوگی” للاشتعال على المحرم ”(حرام چیز پر مشتمل ہونے کی وجہ سے )

چوری کا کپڑا پہن کر نماز کا کیا حکم ہے؟ Read More »

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مسجد کے حجرہ میں کوئی شخص علیحدہ نماز پڑھے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ : جواب مسجد کے حجرہ میں فرضوں کے سوا اور نمازیں پڑھنا بہتر ہے یہاں تک کہ فرائض کے قبل و بعد کے سنن مؤکدہ میں بھی بر بنائے اصل حکم افضل یہی ہے کہ غیر مسجد میں

مسجد کے حجرہ میں اکیلے نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

قرآن خلاف ترتیب پڑھنا یا دوسرے رکعت کو طویل کرنا کیسا؟

قرآن خلاف ترتیب پڑھنا یا دوسرے رکعت کو طویل کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص نے پہلی رکعت میں لم يكن الذین کفروا پڑھی اور دوسری میں سورہ دہر، اس سے کہا کہ ایک تو تم نے قرآن شریف الٹا پڑھا دوسرا پہلی سورہ چھوٹی پڑھی اور بعد کی بڑی نماز میں کراہت تو نہیں آئی، کہا کچھ حرج نہیں حدیث سے ثابت ہے۔ :جواب اس میں

قرآن خلاف ترتیب پڑھنا یا دوسرے رکعت کو طویل کرنا کیسا؟ Read More »

جوتا یا بوٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جوتا یا بوٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جوتا یا بوٹ پہن کر خشک ہو غلاظت نہ لگی ہو خواہ نیا ہو یا پرانا نماز جائز ہے یا نہیں؟ ایک مولوی نے فرمایا تھا کہ بوٹ نیا ہو یا پرانا، خشک ہو، غلاظت نہ لگی ہو پہن کر نماز جائز اور صحیح بخاری میں لکھا ہوا بتایا تھا۔ :جواب مسجد میں جوتا

جوتا یا بوٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ Read More »

نماز میں حضور کے نام پر درود پڑھنا کیسا؟

نماز میں حضور کے نام پر درود پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام نے نماز میں محمد رسول اللہ ﷺ پڑھا ایک مقتدی کے منہ سے سہوا صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نکالا اور دوسرے مقتدی نے عمداًصلی اللہ تعا لی علیہ وسلم کہا حضور ان دونوں مقتدیوں کی نماز ہوئی یا نہیں؟ اور جو شخص یہ کہے کہ نماز کے اندر صلی اللہ تعا لی

نماز میں حضور کے نام پر درود پڑھنا کیسا؟ Read More »

ننگے سر نماز ادا کرنا کیسا؟

ننگے سر نماز ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال کیا نگے سر حضور صلی اللہ تعلی علیہ سلم سے ثابت ہے، کچھ ننگے سر نماز پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم تو اضع وانکساری کی وجہ سے ننگے سر پڑھتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟ :جواب حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کی سنت کریمہ نماز مع کلاہ و

ننگے سر نماز ادا کرنا کیسا؟ Read More »

قیام میں پاؤں قبلہ رخ نہ کرنا کیسا؟

قیام میں پاؤں قبلہ رخ نہ کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

:سوال قیام میں قبلہ رخ قدم کو نہ رکھنا یا ایک قدم پر کھڑارہنا نماز میں کیا ہے؟ :جواب دونوں باتیں خلاف سنت و مکروہ ہیں ، ہاں تراوح بین القدمین یعنی تھوڑی دیر ایک پاؤں پر زور رکھنا پھر تھوڑی دیر دوسرے پر سنت ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 389 مزید

قیام میں پاؤں قبلہ رخ نہ کرنا کیسا؟ Read More »

شلوار ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

شلوار ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟

All Fatawa, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, مکرویات نماز کا بیان, نماز کے احکام و مسائل

: سوال جو امام از ار ( شلوار ) ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز پڑھائے وہ نماز مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟ :جواب ازار کار گٹوں سے نیچے رکھنا اگر برائے تکبر ہو حرام ہے اور اس صورت میں نماز مکروہ تحریمی دور نہ صرف مکروہ تنزیہی ، اور نماز میں بھی اس

شلوار ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ Read More »

Scroll to Top