تہجد ادا کرنے والا وتر بعد تراویح پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
:سوال ایک شخص نماز تہجد ادا کرتا ہے لہذا اس کو وتر بعد فراغت تراویح پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ : جواب تہجد پڑھنے والا بعد تراویح وتر پڑھ سکتا ہے بلکہ جاگنے پر اعتماد نہ ہو تو پہلے ہی پڑھ لینا بہتر ہے ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 422 مزید پڑھیں:جماعت […]
تہجد ادا کرنے والا وتر بعد تراویح پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ Read More »