فوت شدہ کے طرف سے کھانا کھلانا اور خیرات کرنا
:سوال ربع الاول کو میری زوجہ کا انتقال ہوا، مرحومہ کے نام پر مساکین کو کھانا کھلانے، خیرات کرنے، پرندوں کے لئے پانی کا برتن رکھنے، انھیں اناج ڈالنے، کتے کو روٹی ڈالنے مسکین کو کپڑ دینے میلاد شریف پڑھوانے اور قرآن مجید کے پارے مسجد میں رکھنے سے کیا اسے ثواب پہنچے گا ؟ […]