فتاوی رضویہ جلد8

کیا جمعہ کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جائز ہے؟

کیا جمعہ کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جائز ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال کیا جمعہ پڑھنے کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جمعہ ہو جاتا ہے؟ : جواب جمعہ کے لئے شہر کا یا فنائے شہر کے سوا نہ مسجد شرط ہے نہ بنا، مکان میں بھی ہو سکتا ہے میدان میں بھی ہو سکتا ہے اذن عام درکار ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: […]

کیا جمعہ کے لئے مسجد ہونا شرط ہے؟ یا میدان میں بھی جائز ہے؟ Read More »

دیہات جہاں مدت سے جمعہ قائم ہو، اس کا کیا حکم ہے؟

دیہات جہاں مدت سے جمعہ قائم ہو، اس کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ہمارا علاقہ شہر نہیں کہلا تا مگر وہاں مدت سے جمعہ ہوتا ہے، اس کا کیا حکم ہے؟ :جواب اگر وہ پرگنہ ہے اس کے متعلق دیہات ہیں اور ایسی حالت میں ضرور جانب سلطنت سے کوئی حاکم وہاں فصل خصومات و فیصلہ مقدمات کے لئے ہوتا ہے مثلاً تحصیلدار وغیرہ جب تو وہ

دیہات جہاں مدت سے جمعہ قائم ہو، اس کا کیا حکم ہے؟ Read More »

جمعہ کو نفل بنانا منع نہیں

جمعہ کو نفل بنانا منع نہیں

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک شخص نے ایک مسجد میں جمعہ با مامت خود پڑھایا، دوسری مسجد میں ایک ضرورت کی وجہ آ جانے سے خودمقتدی ہو کر بھی جمعہ پڑھا، اس کا کیا حکم ہے؟ :جواب کوئی حرج نہیں جبکہ امامت پہلے کر چکا ہو فان التنفل بالجمعة غير ممنوع ترجمہ: جمعہ کو نفل بنانا منع نہیں۔

جمعہ کو نفل بنانا منع نہیں Read More »

کیا خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر سننا جائز ہے؟

کیا خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر سننا جائز ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال کیا خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر سننا جائز ہے؟ :جواب خطبہ سنے کی حالت میں حرکت منع ہے اور خطبہ بلا ضرورت کھڑے ہو کر سننا خلاف سنت ہے عوام میں یہ معمول ہے کہ خطیب آخر خطبہ میں ان لفظوں پر ہاتا ہے ( ولذكر الله تعالیٰ اعلیٰ) تو اس کے سنتے ہی

کیا خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر سننا جائز ہے؟ Read More »

جمعہ کے دونوں خطبے فرض ہیں یا ایک فرض اور ایک سنت؟

جمعہ کے دونوں خطبے فرض ہیں یا ایک فرض اور ایک سنت؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ کے دونوں خطبے فرض ہیں یا ایک فرض اور ایک سنت ؟ :جواب خطبہ امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک صرف بقدر الحمد فرض ہے اور صاحبین رحمہا اللہ کے نزدیک ذکر طویل جیسے عرف میں خطبہ کہیں تو نفس فرض اگر چہ اولی بلکہ اس کے بعض سے ادا ہو

جمعہ کے دونوں خطبے فرض ہیں یا ایک فرض اور ایک سنت؟ Read More »

جمعہ کی آذان ثانی میں سنت کی ارجح صورت

جمعہ کی آذان ثانی میں سنت کی ارجح صورت

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال میں جمعہ کی نماز ایک مسجد میں پڑھاتا ہوں اس مسجد کا وسیع صحن ہے مسجد سے باہر راستہ ہے جو ایک بانس کے قریب مسجد کے فرش سے نیچا ہے کوئی جگہ ہی نہیں جہاں مؤذن کھڑا ہو کر خطیب کے سامنے جمعہ کی اذان ثانی دے سکے۔ اس صورت میں کیا کیا

جمعہ کی آذان ثانی میں سنت کی ارجح صورت Read More »

امام معین کی اجازت کے بغیر کسی کا خطبہ اور جمعہ پڑھانا کیسا؟

امام معین کی اجازت کے بغیر کسی کا خطبہ اور جمعہ پڑھانا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک جامع مسجد کے امام معین کی اجازت کے بغیر دوسرے شخص نے خطبہ پڑھا اور نماز جمعہ بھی پڑھائی اور امام مذکور اس میں شریک نہ ہوا۔ اس صورت میں وہ نماز ہوئی یا نہیں؟ اگر نہ ہوئی تو ظہر کی قضا فرض ہے یا نہیں؟ : جواب ہمارے ائمہ تصریح فرماتے ہیں

امام معین کی اجازت کے بغیر کسی کا خطبہ اور جمعہ پڑھانا کیسا؟ Read More »

حنفی کی شافعی کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کرنا کیسا؟

حنفی کی شافعی کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال جمعہ میں اسی اشخاص حنفیہ اوربیس اشخاص شافعیہ کے تھے شافعی امام نے جمعہ پڑھایا، اس کے بعد شافعی امام نے شافعیوں کو لے کر علیحدہ سے چار فرض ظہر کے پڑھائے ، تو کیا اس طرح ان حنفیوں کا جمعہ اس شافعی امام کے پیچھے ہو گیا ؟ :جواب اگر وہ امام شافعی

حنفی کی شافعی کی اقتداء میں نماز جمعہ ادا کرنا کیسا؟ Read More »

ایک قلعہ میں عام لوگوں کو اجازت نہیں، وہاں جمعہ کا حکم؟

ایک قلعہ میں عام لوگوں کو اجازت نہیں، وہاں جمعہ کا حکم؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ایک قلعہ میں جہاں عام لوگوں کو جانے کی اجازت نہیں، وہاں جمعہ کا کیا حکم ہے؟ بعض جائز کہتے ہیں اور حوالہ کے طور پر عبارت شامی پیش کرتے ہیں ” قلت وينبغي ان يكون محل النزاع ما اذا كانت لا تقام الافي محل واحد اما لو تعددت فلا لانه لا يتحقق التفويت

ایک قلعہ میں عام لوگوں کو اجازت نہیں، وہاں جمعہ کا حکم؟ Read More »

خلفائے راشدین کے دور میں جمعہ کی آذان ثانی کس جگہ ہوتی تھی؟

خلفائے راشدین کے دور میں جمعہ کی آذان ثانی کس جگہ ہوتی تھی؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, نماز جمعہ کے مسائل

:سوال ابوداؤد کی حدیث میں جو حضور اقدس اللہ تعالی علیہ وسلم اورشیخین رضی اللہ تعالی عنہماکے وقت میں باب مسجد پر اذان کا ذکر ہے اُس وقت تک اذان اول شروع تھی یا نہیں ؟ اگر اس وقت میں صرف ایک اذان تھی تو جب سے دوسری اذان شروع ہوئی اُس وقت بھی بقیہ

خلفائے راشدین کے دور میں جمعہ کی آذان ثانی کس جگہ ہوتی تھی؟ Read More »

Scroll to Top