تراویح میں سورۃ توبہ کے شروع میں تعوذ پڑھنا کیسا؟
:سوال حافظ نے تراویح میں فاتحہ اور سورہ توبہ کے درمیان” اعوذ بالله من النار ومن شر الكفار ” بالجہر قصداً پڑھا اب دریافت طلب یہ امر ہے کہ نماز ہوئی یا نہیں؟ اور ہوئی تو کیسی ؟ اگر اعادہ واجب ہے تو کیا ان دو رکعتوں میں جو قرآن پڑھنا اس کا بھی اعادہ […]
تراویح میں سورۃ توبہ کے شروع میں تعوذ پڑھنا کیسا؟ Read More »