حنفی امام فجر میں دعائے قنوت پڑھے تو جائز ہے یا نہیں؟
:سوال کیا حنفی امام نماز فجر میں دعائے قنوت و دیگر دعا میں پڑھے تو جائز ہے یا نہیں؟ : جواب حنفی مذہب میں وتر کے سوا اور نمازوں میں قنوت منع ہے متون کا مسئلہ ہے ” و لا یقمت في غيره ” (غیر وتر میں قنوت نہ پڑھے )۔ مگر جب معاذ اللہ […]
حنفی امام فجر میں دعائے قنوت پڑھے تو جائز ہے یا نہیں؟ Read More »