فاسق و فاجر مؤذن کا حکم؟
:سوال ایک مؤذن روزہ نہیں رکھتا کتنی ہی بار امام سے لڑنے پر آمادہ اور امام سے کہا زیادہ بات کرے گا تو پیٹ کر نالی میں ڈال دوں گا، ایک نمبر کالالچی گانے والا بھانڈ بھی مسخرا، چور بھی مسجد کے چار قفل چوری کیے ، امام پر بہتان لگاتا ہے کہ تم مسجد […]