کسی حاکم کا امام و خطیب کو مقرر کرنا کیسا؟
:سوال زید ایک قصبہ میں نسلاً بعد نسل مسند امامت جمعہ پر اتفاق جماعت مسلمانان سے مامور ہے اور امامت و خطابت اور نماز عیدین بلکہ تمام کاروبار متعلقہ عہدہ قضا کرتا ہے، اب ہندہ ایک عورت نے حاکم کے ساتھ مل کر زید کو ہٹا کر اپنے کسی رشتہ دار کو مقرر کر دیا […]