غیر مال چیز سے صدقہ دیا تو اس میں کس قیمت کا حساب ہوگا؟
:سوال زید ڈاکٹر ہے، کچھ گولیاں اس کے پاس ہیں کہ عام طور پر بیماروں کو ایک روپیہ کی چا رگولیاں دیتا ہے لیکن لاگت اصل چار گولیوں کی چار پیسے ہے، جب مطب میں کوئی غریب مصرف زکوۃ آجاتا ہے تو چار گولیاں جن کی اصلی قیمت چار پیسے ہے، دے کر ایک روپیہ […]
غیر مال چیز سے صدقہ دیا تو اس میں کس قیمت کا حساب ہوگا؟ Read More »