طویل سورت سے مختلف رکعات میں متفرق آیات پڑھنا کیسا ہے ؟
:سوال طویل سورت سے مختلف رکعات میں متفرق آیات پڑھنا کیسا ہے ؟ مثلا پہلی رکعت میں آیت الکرسی اور دوسری میں امن الرسول۔ :جواب یہ قرآت دور کعت میں بلا کراہت جائز ہے بشرطیکہ دونوں قرآت کے درمیان دو آیات سے کم مقدار نہ ہو اور بہتر یہ ہے کہ بغیر ضرورت ایسا بھی […]
طویل سورت سے مختلف رکعات میں متفرق آیات پڑھنا کیسا ہے ؟ Read More »