قرآت میں درمیان سے ایک چھوٹی سورت چھوڑنا کیسا؟
:سوال رکعت اولی میں والشمس اور رکعت ثانیہ میں والضحی پڑھے اور درمیان میں سے سورہ و ائیل کو چھوڑ دے، تو کیا حکم ہے؟ : جواب فرضوں میں قصداً چھوٹی سورت بیچ میں چھوڑ دینا مکروہ ہے اور ہوا اصلا کراہت نہیں، والیل و الشمس سے پانچ آیت زائد ہے ایسی صورت میں کراہت […]