جمعہ کے فرض کی نیت کس طرح کرنی چاہئے؟
:سوال جمعہ کے فرض کی نیت کس طرح کرنا چاہئے؟ اور جمعہ کے دو فرضوں کے بعد کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟ :جواب اتنی نیت کافی ہے کہ آج کے فرض جمعہ اور چاہے دو رکعت بھی کہے اور بعضے یہ بھی بڑھاتے ہیں کہ واسطے ساقط کرنے ظہر کے اس میں بھی کوئی حرج نہیں […]