کیا اطلاق و عموم سے استدلال قیاس کہلاتا ہے؟
:سوال کیا اطلاق و عموم سے استدلال قیاس کہلاتا ہے اور یہ مجتہد کے ساتھ خاص ہے؟ :جواب اطلاق و عموم سے استدلال نہ کوئی قیاس ہے نہ مجتہد سے خاص ۔۔ مثلاً اس اخیر زمانہ فتن میں طرح طرح کے نشے قسم قسم کے باجے ایسے پیدا ہوئے جن کی حرمت کا ذکر نہ […]