قضاء نمازوں کا بیان

قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟

قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟ اور کیا ایک وقت کی نماز دوسرے وقت میں قضا کر سکتے ہیں؟ :جواب قضاحتی الامکان جلد ہو تعیین وقت کچھ نہیں ایک وقت میں سب وقتوں کی پڑھ سکتا ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 162 مزید پڑھیں:بہت سی قضا نمازیں ہوں تو پڑھنے […]

قضا نماز کس وقت پڑھی جائے ؟ Read More »

قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ تنہا پڑھنا افضل ہے

قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ تنہا پڑھنا افضل ہے

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ تنہا پڑھنا افضل ہے یا با جماعت ؟ اور مسجد میں یا مکان پر؟ اگر جماعت ہو سکتی ہے تو صبح و عشاء مغرب کی نماز آہستہ قرآت کرنی چاہئے یا با آواز ؟ :جواب اگر کسی امر عام کی وجہ سے جماعت بھر کی نماز

قضا نماز کی جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں؟ تنہا پڑھنا افضل ہے Read More »

نیند کی حالت میں سورج نکل آیا تو نماز فجر قضا ہو گی یا ادا؟

نیند کی حالت میں سورج نکل آیا تو نماز فجر قضا ہو گی یا ادا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال کتاب “تركيب الصلواة “ میں لکھا ہے کہ ایک شخص تین بجے رات سے جاگتا رہا اور وقت نماز سو گیا اور آفتاب نکل آیا تو وہ فجر کی نماز پڑھے ثو اب اس کو ادا کا ملے گا اور وقت میں قضا کا لفظ نہ کہے۔ کیا یہ درست ہے؟ :جواب اس نماز

نیند کی حالت میں سورج نکل آیا تو نماز فجر قضا ہو گی یا ادا؟ Read More »

ایک شخص نے عمر بر نماز نہیں پڑھی وفات کے بعد اس کا حیلہ

ایک شخص نے عمر بر نماز نہیں پڑھی وفات کے بعد اس کا حیلہ

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال ایک شخص جس نے عمر بھر نماز کبھی نہیں پڑھی اب یہ مر گیا تو اس کا اگر کوئی تدارک ہو سکے تو کیا ہے؟ :جواب اگر وقت بلوغ معلوم نہ ہو تو مرد کے لئے اس عمر سے بارہ برس اور عورت کے لئے برس کم کریں اور باقی تمام برسوں کے دن

ایک شخص نے عمر بر نماز نہیں پڑھی وفات کے بعد اس کا حیلہ Read More »

جمعہ کی پہلی سنتوں کی قضاء کا حکم

جمعہ کی پہلی سنتوں کی قضاء کا حکم

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال سنن اربعہ جو بروز جمعہ قبل از خطبہ پڑھی جاتی ہیں اگر وہ کسی عذر سے ترک ہو جا ئیں تو بعد خطبہ اور فرضوں کے ان کی ادا ہے یا نہیں؟ اور اس میں نیت کیا کرے؟ : جواب ہے اور سنتوں ہی کی نیت کرے وہ سنت ہی واقع ہوں گی۔۔۔ ہاں

جمعہ کی پہلی سنتوں کی قضاء کا حکم Read More »

جمعہ الوداع میں قضاۓ عمری کرنا کیسا؟

جمعہ الوداع میں قضاۓ عمری کرنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں عوام الناس امام کی اقتداء میں پانچ وقتی نماز قضا عمری پڑھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس سے تمام عمر کی قضا نمازیں ادا ہو گئیں، یہ درست ہے یا ممنوع ؟ :جواب فوت شدہ نمازوں کے کفارہ کے طور پر یہ جو طریقہ ( قضائے

جمعہ الوداع میں قضاۓ عمری کرنا کیسا؟ Read More »

ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟

ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال ظہر سے پہلے کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟ :جواب ظہر کی پہلی چار سنتیں جو فرض سے پہلے نہ پڑھی ہوتو بعد فرض بلکہ مذہب ارجح پر بعد سنت بعد یہ کے پڑھیں بشرطیکہ ہنوز وقت ظہر باقی ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر

ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟ Read More »

فجر کی سنتیں قضا ہو جا ئیں تو کس وقت ادا کرے؟

فجر کی سنتیں قضا ہو جا ئیں تو کس وقت ادا کرے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال فجر کی سنتیں قضا ہو جا ئیں تو کس وقت ادا کرے؟ :جواب اگر مع فرض قضا ہوئی ہوں تو ضحوہ کبری آنے تک ان کی قضا ہے اس کے بعد نہیں، اور اگر فرض پڑھ لئے سنتیں رہ گئی ہیں تو بعد بلندی آفتاب ان کا پڑھ لینا مستحب ہے قبل طلوع روا

فجر کی سنتیں قضا ہو جا ئیں تو کس وقت ادا کرے؟ Read More »

عشاء کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا فرضوں کے بعد ان کی قضا ہے؟

عشاء کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا فرضوں کے بعد ان کی قضا ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال عشاء سے پہلے کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا فرضوں کے بعد ان کی قضا ہے؟ : جواب قول فیصل اس مسئلہ میں یہ ہے کہ یہ سنتیں اگر فوت ہو جائیں تو ان کی قضا نہیں۔۔۔ لیکن اگر کوئی بعد دوسنت بعد یہ کے پڑھے تو کچھ ممانعت نہیں ۔۔۔ ہاں اس

عشاء کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا فرضوں کے بعد ان کی قضا ہے؟ Read More »

فجر کی قضاء نماز جمعہ کے خطبہ کے وقت پڑھنا کیسا؟

فجر کی قضاء نماز جمعہ کے خطبہ کے وقت پڑھنا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال زید کہتا ہے کہ صبح کی نماز اگر ادانہ کی ہو تو بوقت خطبہ کے جائز ہے، اور عمر و کہتا ہے بوقت خطبہ کے جائز نہیں۔ ان دونوں میں کون حق پر ہے؟ :جواب جو صاحب ترتیب نہیں اسے قضا نماز بھی خطبہ کے وقت ادا کرنی جائز نہیں کہ بعد کو بھی

فجر کی قضاء نماز جمعہ کے خطبہ کے وقت پڑھنا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top