ضعیف شخص کا بیٹھ کر قضا نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال ایک شخص کی بہت ساری نماز قضا ہیں اور اس کی عمر ایسی مدت تک پہنچ گئی ہے کہ وہ سب قضا نماز یں کھڑے ہو کر ادا نہیں کر سکتا تو بیٹھ کر ادا کرنے سے ادا ہو جائے گی یا نہیں؟ :جواب جب تک کھڑے ہونے کی طاقت ہے کھڑا ہونا فرض […]