قبر کے نزدیک قرآن مجید کی تلاوت کرنا کیسا؟
:سوال قبرستان میں کلام شریف یاپنج سورہ قبر کے نزدیک بیٹھ کر تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب قبر کے پاس تلاوت یاد پر (زبانی) خواہ دیکھ کر ہر طرح جائز ہے جبکہ لوجہ اللہ (اللہ کیلئے ہو، اور قبر پر نہ بیٹھے ، نہ کسی قبر پر پاؤں رکھ کر وہاں پہنچا ہو، […]