قبر سے متعلق احکام

قبر پر اذان دینے پر منکرین کا اعتراض

قبر پر اذان دینے پر منکرین کا اعتراض

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5, قبر سے متعلق احکام

:سوال منکرین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اذان تو نماز کے لئے ہوتی ہے۔ :جواب   جہال منکرین یہاں اعتراض کرتے ہیں کہ اذان تو اعلام نماز کے لئے ہے یہاں کون سی نماز ہوگی جس کے لئے اذان کہی جاتی ہے مگر یہ ان کی جہالت انہیں کو زیب دیتی ہے وہ نہیں جانتے […]

قبر پر اذان دینے پر منکرین کا اعتراض Read More »

کیا قبر پر اذان دینے والا فائدوں کی نیت کر سکتا؟

کیا قبر پر اذان دینے والا فائدوں کی نیت کر سکتا؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5, قبر سے متعلق احکام

:سوال کیا قبر پر اذان دینے والا ان پندرہ فائدوں کی نیت کر سکتا؟ :جواب حدیث میں ہےنبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں ”نیۃالمومن خیر من عملہ” (مسلمان کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے)۔ اور بیشک جو علم نیت جانتا ہے ایک ایک فعل کو اپنے لئے کئی کئی نیکیاں کرسکتا

کیا قبر پر اذان دینے والا فائدوں کی نیت کر سکتا؟ Read More »

قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟

قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5, قبر سے متعلق احکام

:سوال قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟ مختصر تحریر فرمادیں۔ :جواب  ہمارے کلام پر مطلع ہونے والا عظمت رحمت الہی پر نظر کرے کہ اذان میں ان شاء اللہ الرحمن اس میت اوران احیا ( زندوں ) کے لئے کتنے منافع ہیں، سات فائدہ میت کیلئے بحولہ تعالی ( اللہ کی عطا سے

قبر پر اذان دینے میں کتنے فائدے ہیں؟ Read More »

دفن میت کے وقت اذان دینے کے دلائل

دفن میت کے وقت اذان دینے کے دلائل

All Fatawa, آذان کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد 5, قبر سے متعلق احکام

:سوال اس کے کچھ دلائل ارشاد فرمادیجئے ۔ :جواب دلیل نمبر (1) وارد ہے کہ جب بندہ قبر میں رکھا جاتا اور سوال نکیرین ہوتا ہے شیطان رجیم وہاں بھی خلل انداز ہوتا ہے اور جواب میں بہکاتا ہے۔ امام ترمذی محمد بن علی نوادر الاصول میں روایت کرتے ہیں اذا سئل الميت من ربك

دفن میت کے وقت اذان دینے کے دلائل Read More »

دفن کے وقت جو قبر پر اذان کہی جاتی ہے شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

دفن کے وقت جو قبر پر اذان کہی جاتی ہے شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, آذان کے مسائل, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد 5, قبر سے متعلق احکام

:سوال دفن کے وقت جو قبر پر اذان کہی جاتی ہے شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ :جواب بعض علمائے دین نے میت کو قبر میں اتارتے وقت اذان کہنے کو سنت فرمایا امام ابن حجر مکی و علامہ خیر الملتہ والدین رملی استاذ صاحب در مختار علیہم رحمتہ الغفار نے ان کا یہ قول نقل

دفن کے وقت جو قبر پر اذان کہی جاتی ہے شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور

: سوال کوئی شخص بزرگوں کی مزار پر فاتحہ، قرآن پڑھنے اور کھڑے ہو کر وسیلہ چاہنے کے لئے عمارت بنا دے اور عرس کرے کرائے تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے کما فی مجمع بحار الانوار ( جیسا کہ مجمع بحار الانوار میں ہے ہاں منکرات شرعیہ ( ممنوعات شرعیہ ) مثل

مزار بنانا اور اس پر عرس کروانا کیسا؟ Read More »

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟

All Fatawa, زیارت قبور

: سوال بزرگوں کے مزار سے جو چراغ کی روشنی غیبی ہوتی ہے، یہ کیسی ہے؟ اور اس سے اس صاحب مزار کی بزرگی ثابت ہوتی ہے یا نہیں؟ :جواب اگر من جانب اللہ ہے تو ضرور بزرگی ثابت ہوتی ہے اگر بزرگی ثابت ہے منجانب اللہ ہے ورنہ امر محتمل ( مشکوک بات )

مزار سے چراغ کی غیبی روشنی کا آنا کیسا؟ Read More »

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور

:سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ بزرگ لوگ اپنے مزار سے تصرف نہیں کر سکتے اور دلیل کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر وہ تصرف کر سکتے ہیں تو وہاں رنڈیاں گاتی، ناچتی، بجاتی ہیں ، عورتیں غیر محرم رہتی ہیں ، ان کے بچے پیشاب وغیرہ کرتے ہیں تو کیوں نہیں روکتے ،

صاحب مزار تصرف کر سکتے ہیں یا نہیں؟ Read More »

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زیارت قبور

:سوال کہا جاتا کہ بزرگوں کے مزار میں آنے والے ان کے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ :جواب حاضران مزار مہمان ہوتے ہیں مگر عورتیں نا خواندہ ( بن بلائے ) مہمان۔ مزید پڑھیں:عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟

بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟ Read More »

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟

All Fatawa, زیارت قبور

:سوال عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟ :جواب عورتوں کو مقابر اولیاء اور مزارات عوام دونوں پر جانے کی ممانعت ہے۔ مزید پڑھیں:مزار پر چادر، شرینی اور نذر و نیاز کس کا حق ہے؟

عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟ Read More »

Scroll to Top