جماعت کھڑی ہو تو فجر کی سنت ادا کرنے کا حکم؟
:سوال اگر فرض جماعت سے ہوتے ہوں تو سنت فجر پڑھے یا نہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ اگر فرض نماز کی دوسری رکعت کا رکوع بھی مل جانے کا یقین ہو تو سنتیں پڑھ لے ورنہ سورج نکلنے پر ادا کرے، دوسرا شخص کہتا ہے کہ قعدہ اخیرہ کی شرکت بھی کافی ہے سنت […]