فدیہ کا بیان

شیخ فانی کی تعریف کیا ہے اور اُس کی عمر معین ہے یا نہیں؟

شیخ فانی کی تعریف کیا ہے اور اُس کی عمر معین ہے یا نہیں؟

All Fatawa, روزوں کے مسائل, فدیہ کا بیان

:سوال شیخ فانی کی تعریف کیا ہے اور اُس کی عمر کی کچھ مقدار بھی معین ہے یا نہیں؟ :جواب شیخ فانی کی عمراسی یانو ے سال لکھی ہے اور حقیقت بنائے حکم اس کی حالت پر ہے اگر سو برس کا بوڑ ھاروزہ پر قادر رہے شیخ فانی نہیں اور اگر وہ ستر برس […]

شیخ فانی کی تعریف کیا ہے اور اُس کی عمر معین ہے یا نہیں؟ Read More »

کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟

کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟ :جواب کسی فقیر کو ایک کفارہ کی مقدار سے کم نہ دے بلکہ پوری مقدار یا مقادیر یا اس کی یا ان کی پوری قیمت ہو احتیاط اس میں ہے خروجا عن الخلاف ( اختلاف سے بچنے کے لئے)۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد

کیا ایک فقیر کو ایک کفارہ سے کم دے سکتے ہیں؟ Read More »

کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟

کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟ :جواب ایک فقیر کو متعد د نمازوں روزوں کا فدیہ دے سکتا ہے جب تک وہ اس کے دینے سے مالک نصاب نہ ہو جائے ، ہاں مدیون ہو تو بقدر دین ہزار نصابوں کی مقدار ایک کو دے سکتا ہے۔

کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟ Read More »

فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟

فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال فدیہ میں اناج دے یا اس کی قیمت؟ :جواب چاہے اناج دے یا اس کی قیمت ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 166 مزید پڑھیں:کیا ایک فقیر کو زیادہ روزوں اور نمازوں کا فدیہ دے سکتے ہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر

فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟ Read More »

قضا نمازوں کا فدیہ رشتہ داروں کو دینا کیسا؟

قضا نمازوں کا فدیہ رشتہ داروں کو دینا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال یہ فدیہ اپنے رشتہ داروں کو دینا افضل ہے یا دوسرے شہر میں موجود دینی طلبہ کو بھیجوانا افضل ہے؟ :جواب مسلمین مساکین ذوالقربی غیرہاشمین کو دینا دونا اجر ہے، مدرسہ دینیہ کے طلبہ علم دین کے صحیح العقیدہ کو بھیجنے کی اجازت ہے اگر چہ وہ دوسرے شہر میں ہوں حتی کہ زکوۃ

قضا نمازوں کا فدیہ رشتہ داروں کو دینا کیسا؟ Read More »

کیا نمازوں اور روزوں کا فدیہ سادات کو دے سکتے ہیں؟

کیا نمازوں اور روزوں کا فدیہ سادات کو دے سکتے ہیں؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال نمازوں اور روزوں کا فدیہ سادات کو دے سکتے ہیں؟ یہ فدیہ اہل ہنود کو دینا کیسا ہے؟ :جواب یہ صدقہ حضرات سادات کرام کے لائق نہیں اور ہنود و غیر ہم کفار ہند اس صدقے کے لائق نہیں ان دونوں کو دینے کی اصلاً اجازت نہیں ، نہ ان کے دیے ادا ہوں۔

کیا نمازوں اور روزوں کا فدیہ سادات کو دے سکتے ہیں؟ Read More »

نمازوں کے فدیہ میں قرآن پاک دینا کیسا؟

نمازوں کے فدیہ میں قرآن پاک دینا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد8, فدیہ کا بیان, قضاء نمازوں کا بیان

:سوال زید نے انتقال کیا اس پر نمازیں اور روزوں کی قضا واجب تھی ، اس کے وارثوں نے قرض لے کر اس کی ہے جانب سے ایک قرآن شریف ہدیہ مسکین کو دے دیا اس صورت میں نماز اور روزوں کا کفارہ ذمہ زید سے ساقط ہوا یا نہیں۔ :جواب بازار کے بھاؤ سے

نمازوں کے فدیہ میں قرآن پاک دینا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top