بلا عذر دوسرے دن عید نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال اگر لوگ بلا عذر عید روز اول نہ پڑھیں تو دوسرے دن پڑھنے میں کراہت ہو گی یا نہیں؟ :جواب نماز عید الفطر میں جو بوجہ عذرا ایک دن کی تاخیر روا رکھی ہے وہاں شرط عذر صرف نفی کراہت کے لئے نہیں بلکہ اصل صحت کے لئے ہے یعنی اگر بلا عذر روز […]