بلا عذر دوسرے دن عید نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
اگر لوگ بلا عذر عید روز اول نہ پڑھیں تو دوسرے دن پڑھنے میں کراہت ہو گی یا نہیں؟
:جواب
نماز عید الفطر میں جو بوجہ عذرا ایک دن کی تاخیر روا رکھی ہے وہاں شرط عذر صرف نفی کراہت کے لئے نہیں بلکہ اصل صحت کے لئے ہے یعنی اگر بلا عذر روز اول نہ پڑھے تو روز دوم اصلا صحیح نہیں ، نہ یہ کہ مع الکراہت جائز ہو۔ (ہاں عید الاضحی میں معاملہ مختلف ہے ) وہاں دو روز کی تاخیر بوجہ عذر بلا کراہت اور بلا عذر بر وجہ کراہت روا ہے۔
مزید پڑھیں:عیدین کی تکبیرات زائد کسی سال شروع ہوئیں اور اسکی علت کیا ہے؟
READ MORE  عید نماز میں بلانے کے لیے بنگولہ (آتش بازی) کرنا کیسا؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top