سفر میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال سفر میں روزہ رکھنا کیسا ہے؟ خاص کر کے لڑائی کے لیے جاناہو۔ جواب جو اپنے گھر سے تین منزل کامل (92 کلومیٹر ) یا زیادہ کی راہ کا ارادہ کر کے چلے خواہ کسی اچھی یا بری نیت سے جانا ہو، وہ جب تک مکان کو پلٹ کر نہ آئے یا بیچ میں […]