کیا تراویح میں قرآن مجید مکمل کرنا فرض ہے؟
:سوال زید کہتا ہے کہ نماز تراویح کے اندر دو چیزیں ہیں، ایک قرآت قرآن مجید کی جو کہ فرض ہے اور دوسری تراویح سنت مؤکدہ، جب نماز تراویح میں قرآن شریف پڑھا گیا تو دونوں مذکورہ بالا چیزوں سے ایک ادا ہوئی ایک باقی رہ گئی ہے یعنی تراویح سنت مؤکدہ کا ثواب تو […]