بزرگوں کے مزار میں آنے والے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟
:سوال
کہا جاتا کہ بزرگوں کے مزار میں آنے والے ان کے مہمان ہیں، یہ صحیح ہے یا نہیں؟
:جواب
حاضران مزار مہمان ہوتے ہیں مگر عورتیں نا خواندہ ( بن بلائے ) مہمان۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 536

مزید پڑھیں:عورتوں کا مزرات اولیاء اور عام قبروں پر جانا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سلطان جنازہ کے بعد میں آیا تو کیا وہ اعادہ کر سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top