:سوال
حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے یہودی کی عیادت فرمائی بے نمازی کے لیے فرمایا جا رہا ہے کہ اس کی عیادت ترک کرنے میں مزئقہ نہیں؟
:جواب
یہودی کی یہ عیادت فرمانی بنظر تالیف و ہدایت تھی یہاں اس کی عیادت نہ کرنی بنظر زجر ہے دونوں مقاصد شرعیہ ہیں
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 107