_مسجد میں بارش کے لئے اذان کہنا درست ہے یا نہیں؟
:سوال
بارش کے لیے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟
:جواب
درست ہے کیونکہ اس میں شرعا کوئی ممانعت نہیں ، آذ ان ذکر الہی ہے اور بارش رحمت الہی ، اور ذکر الہی باعث نزول رحمت الہی (ہے)۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 370

مزید پڑھیں:دفع وبا کے لئے آذان دینا درست ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  تراویح یا تہجد میں شبینہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top