HomeAll Fatawaبینک میں جو روپیہ جمع کیا جاتا ہے اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟:سوالبینک میں جو روپیہ جمع کیا جاتا ہے اس کی نسبت زکوۃ کا کیا حکم ہے؟:جواب روپیہ کہیں جمع کسی کے پاس امانت ہو مطلقا اس پر زکوۃ واجب ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 141مزید پڑھیں:حج کے لیے رقم جمع کی اس پر زکوۃ اور قربانی کا کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 431 Share this with others