آذان میں جس وقت مؤذن حى على الصلاة حي علی الفلاح کہے تو سامع کو اس کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟
سوال
آذان میں جس وقت مؤذن حى على الصلاة حي علی الفلاح کہے تو سامع کو اس کے جواب میں کیا کہنا چاہئے؟
جواب
حی علی الصلاة وحى على الفلاح دونوں کے جواب میں
لا حول ولاقوا الا باللہ
کہنا چاہئےاوربعض اول کے جواب میں بھی لاحول اور دوم کے جواب میں
ماشاء الله كان و مالم يشأ لم يكن
( اللہ تعالی جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے اور جو وہ نہ چاہے وہ نہیں ہوتا ) کہتے ہیں،
اور افضل یہ ہے کہ حی علی الصلاۃ کے جواب میں کہے حی علی الصلاة لاحول ولاقوة الا بالله اور حی علی الفلاح کے جواب میں کہے
حی علی الفلاح لا حول ولاقوة الا بالله ماشاءالله كان ومالم يشألم يكن

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 412

مزید پڑھیں:آذان ہونے کے بعد دوسری بار لاعلمی میں آذان دینے کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  آذان دینے کے احکامات

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top