آذان کے بعد درود پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
:سوال
آذان کے بعد اور جماعت سے ذرا قبل الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ پڑھنا بآواز بلند چاہیے یا نہیں ایک شخص کہتا ہے کہ صلاۃ واسلام پڑھنے سے آذان کی حیثیت گھٹتی ہے کوئی ضرورت نہیں جواب سے مشرف فرمایا جائے؟
:جواب
پرھناچاہیے اور الصلاۃ وسلام سے اذان کی حیثیت بڑھتی ہے کہ وہ اعلام( اعلان) کے لیے تھی اور یہ اسی کی ترقی ہے
مزید پڑھیں:آذان میں حضورﷺ کے نام پر درود پڑھنے کا طریقہ
READ MORE  نماز سے قبل صلوۃ اور جمعہ کی آذان ثانی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top