آذان کے کتنی دیر بعد جماعت کا وقت ہونا چاہئے بعض لوگ کہتے ہیں کہ چار رکعت کی مقدار ہونا چاہئے ، کیا یہ درست ہے؟
سوال
آذان کے کتنی دیر بعد جماعت کا وقت ہونا چاہئے بعض لوگ کہتے ہیں کہ چار رکعت کی مقدار ہونا چاہئے ، کیا یہ درست ہے؟
جواب
جو عوام میں بقدر چار رکعت کے مشہور ہے بے اصل ہے
بلکہ اس کی حد غیر مغرب میں یہ ہے کہ آذان سن کر جسے وضو نہ ہو وضو کرے، کھاتا ہو تو اس سے فارغ ہو جائے حاجت کی ضرورت ہو تو اس سے انفرائح وطہارت کے بعد حاضر مسجد ہو جائے
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 81

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top