:سوال
امام نے (يَّاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا )پڑھی مقتدی کے منہ سے عادۃصلی اللہ تعالی علیہ وسلم نکل گیا نماز فاسد ہوئی یا نہیں ؟
:جواب
اس میں جواب امام مقصود نہیں ہوتا بلکہ امتثال امرائی ( اللہ تعالٰی کے حکم کی پیروی مقصود ہوتی ہے ) ، لہذا فساد نماز نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 277