امام نے آیت درود پڑھی اور مقتدی نے درود پڑھ لیا
:سوال
امام نے (يَّاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا )پڑھی مقتدی کے منہ سے عادۃصلی اللہ تعالی علیہ وسلم نکل گیا نماز فاسد ہوئی یا نہیں ؟
:جواب
اس میں جواب امام مقصود نہیں ہوتا بلکہ امتثال امرائی ( اللہ تعالٰی کے حکم کی پیروی مقصود ہوتی ہے ) ، لہذا فساد نماز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 277

مزید پڑھیں:فرض نماز میں لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عام مسلمانوں کی قبروں پر روشنی کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top