:سوال
التحیات میں انگلی سے اشارہ کرنے کا طریقہ بیان فرمادیں؟
:جواب
جب اشھد پر پہنچے چھنگیا اور اس کے برابر کی انگلی کی گرہ باند ھے اور انگو ٹھے اور بیچ کی انگلی کا حلقہ بنائےاور لا پر کلمےکی انگلی اٹھائے اور الا پر گرا کر ہاتھ کھول دے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 190