HomeAll Fatawaآستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟:سوالآستین اوپر کو چڑھا کر نماز پڑھنے میں کس قدر نقصان ہے؟:جوابنماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی ، اگر نہ پھیرے گا تو گنہ گار رہے گا۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 297مزید پڑھیں:نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم Share this with others