اپنی ہمشیرہ کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟
:سوال
اپنی ہمشیرہ ہے اور اس کی شادی کر دی اور اس کا خاوند کم توجہ کرتا ہے تو اس کو زکوۃ کا مال دینا جائز ہے یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے جبکہ محتاج ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 252

مزید پڑھیں:زکوۃ پھوپھا پھوپھی اور ان کی اولاد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا حدیث کے راویوں کے ضعیف ہونے کی وجہ سے حدیث کو موضوع نہیں کہہ سکتے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top