: سوال
امام کا نماز میں اللہ اکبر کو اس طرح ادا کرنا کہ سننے والوں کو آخر میں راء کی جگہ دال سمجھ آئے ، اس کا کیا حکم ہے؟
:جواب
اکبر میں ”ر”کو”د” پڑھنا مفسد نماز ہے کہ فساد معنی ہے، اور یہ بات کہ وہ ”ر” پڑھتا اور سب سننے والے ”د”سنتے ہیں بہت بعید ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 352