ایک قول اکثر فقہاء کا ہے اور ایک بعض کا کس کو ترجیح ہوگی؟
:سوال
ایک قول اکثر فقہاء کا ہے اور ایک قول بعض کا کس کو ترجیح حاصل ہوگی ؟
جواب
علماء نے صراحت کر دی ہے کہ عمل اس پر ہوگا جس پر اکثریت ہوگی۔
مزید پڑھیں:قبر پر بیٹھنا اور پاؤں رکھنا کیسا ہے؟
READ MORE  کسی چیز کی تصویر اگر جیب میں رکھی ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top