:سوال
ایک شخص پان کھا کے اول شب میں سویا، صبح کو اٹھ کر بیت روزہ کرتا ہے، روزہ درست ہوگا یا نہیں؟
:جواب
اگر پان کھالیا تھا منہ میں صرف چند دانے چھالیا کے دانتوں میں لگے رہ گئے تو روزہ صحیح ہو جائے گا اور اگر صبح کے بعد بھی ایسا اعمال کثیر منہ میں تھا جس کا جرم خواہ عرق لعاب کے ساتھ حلق میں جانا مظنون ہے تو روزہ نہ ہوگا۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 485