:سوال
شریعت مقدسہ مطہرہ منورہ محمدیہ حنفیہ اہلسنت و جماعت میں خطبہ الوداع کا کیا درجہ ہے فرض، واجب سنت مستحب، مباح؟
:جواب
وہ اپنی حدذات میں مباح ہے ہر مباح نیت حسن سے مستحب ہو جاتا ہے اور عروض و عوارض خلاف سے مکروہ سے حرام تک ۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 452